اہم خبریں

فلسطین مسئلے پر سینیٹ اجلاس بلایا جائے،سینیٹرافنان اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر سینیٹ کا اجلاس بلایا جانا چاہیے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو لڑائی شام اور ایران کو بھی متاثر کرے گی۔

متعلقہ خبریں