اہم خبریں

واپڈا ملازمین کا عوام سے بل جمع کرانے کا انوکھا طریقہ

رانی پور (اے بی این نیوز     )واپڈا ملازمین کا عوام سے بل جمع کرانے کا انوکھا طریقہ ،رانی پور میں ڈھول کی تھاپ پر واپڈا ملازمین کی عوام سے بل جمع کروانے کی اپیل، واپڈا ملازمین ڈھول بجانے والے کو لیکر گاؤں، گاؤں اعلان کراتے رہے ،بجلی کے بل جمع کروائیں ورنہ بجلی منقطع کر دی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں