آئی پی سی کی چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کیخلاف کارروائی روکی جائے، سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)سرفراز نواز کا نگران ویزر اعظم کو خط ارسال ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے مکمل سپورٹ کی ضرورت ہےپاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کوئی غیر آئینی اقدام نہ اٹھایا جائے جس سے قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہو،وزارت آئی پی سی کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر پی سی بی سربراہ کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے،ذکا اشرف پی سی بی میں آنے سے پہلے اپنی سیاسی پوزیشن ختم کر چکے ہیں۔پاکستان ٹیم اور پی سی بی کو وزیر اعظم کی مکمل سپورٹ کی اشد ضرورت ہے۔