ون ڈے کرکٹ، گرین شرٹس کی پرفارمنس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(نیوزڈیسک) ون ڈے کرکٹ،گرین شرٹس کی پرفارمنس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔1 ،2 میچز میں کسی وجہ سے شان مسعود سے بھی اوپننگ کروائی گئی، ٹاپ 3 نے ورلڈکپ 2019کے بعد ابھی تک 54.91 کی مجموعی اوسط سے رنز بنائے ۔دوسرے نمبر پر بھارتی بیٹرز کی ایوریج 46.40 جبکہ جنوبی افریقہ (43.37) تیسرے، آسٹریلیا (42.33) چوتھے،نیوزی لینڈ (40.27) پانچویں، افغانستان (40.17) چھٹے، انگلینڈ (37.98) ساتویں، سری لنکا (35.82) آٹھویں، بنگلہ دیش (34.27) نویں اور نیدرلینڈز (30.36) دسویں نمبر پر ہے۔