لاہور (نیوز ڈیسک )سلیمان شہباز تھانہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن لاہور میں پیش، سلیمان شہباز کو شامل تفتیش بھی کیا گیا ، ان سے رمضان شوگر مل کے بےنامی اکاؤنٹس سے متعلق سوالات کئے گئے جن کے سلیمان شہباز نے جوابات دیئے، اگلی سماعت 7جنوری کو ہوگی۔