اہم خبریں

حکومت نے قومی اسمبلی سے 2 روز میں 53 قوانین منظور کروالیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اقتدار کے آخری ایام میں طوفانی رفتار سے قانون سازی کرنے میں مصروف ہے،گزشتہ 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 قوانین منظور کروالئے گئے،منظورکئے گئے بلز میں سے اکثر بلز ایسے بھی ہیں جن سے ارکان تک کو لاعلم رکھا گیا، سینیٹ بھی 24 جولائی سے اب تک 13 بل منظور کر چکا ہے۔

متعلقہ خبریں