اہم خبریں

حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا،جواب میں موقف دیا گیا کہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آئینی حقوق متاثر نہیں ہوتے،9 مئی کو ملٹری املاک تنصیبات کو منظم انداز میں ہدف بنایا گیا۔

متعلقہ خبریں