اہم خبریں

حساس ادارے کے شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حساس ادارے کے شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،ڈائریکٹر نوید صادق شہید، انسپکٹر ناصر عباس شہید کی نماز جنازہ ملتان، خانیوال اور لاہور میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سول ملٹری حکام اور شہداء کے لواحقین کی شر کت ،گذشتہ روز خانیوال میں فرض کی ادائیگی کے دوران ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس شہید ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں