اہم خبریں

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ

کرا چی ( نیوز ڈیسک)فی تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ ہو گیا،فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک ایک لاکھ 87 ہزار 700 روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 428روپے کااضافہ ہوا،10گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 60 ہزار 922 روپے ہوگئی۔

متعلقہ خبریں