اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، اسد قیصر کا ٹویٹ کہا ایک آئینی ریاست میں اصل حاکمیت آئین یا قانون کی ہوتی ہے،،،حکومت ہو یا عوام کوئی قانون سے بالا تر نہیں۔