اہم خبریں

رواں مالی سال ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی آئی،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسحاق ڈار کاڈالر کی قیمت میں 40 سے 45 روپے کا مصنوعی خلا کا اعتراف، روپے کی گراوٹ کی وجوہات بھی مصنوعی ،،، وزیر خزانہ کہتے ہیں رواں سال جی ڈی پی گروتھ 2.95 رہی، جولائی سے مئی تک مہنگائی کی شرح 29.2 فیصد ہے، ایف بی آر نے 16.1 فیصد اضافے سے اب تک 6 ہزار 210 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا، 7 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان رجسٹرڈ ہوئے، گزشتہ سال کرنٹ اکاونٹ خسارہ 13 فیصد تھا جو اب 3.2 فیصد ہے، گیارہ ماہ کے دوران امپورٹ 29.2 اور ایکسپورٹس 12.2 فیصد کم ہوئیں، رواں مالی سال ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی آئی۔

متعلقہ خبریں