اہم خبریں

پا کستان نے روز ویلٹ ہو ٹل کو تین سال کیلئے امر یکی انتظا میہ کو لیز پر دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پا کستان نے روز ویلٹ ہو ٹل کو تین سال کیلئے امر یکی انتظا میہ کو لیز پر دیدیا، نیو یا رک کی سٹی ایڈمنسٹر یشن سے معاہدہ طے پا گیا ، خواجہ سعد رفیق کی میڈیاسے گفتگو میں تصد یق ۔کہتے ہیں ، روز ویلٹ ہو ٹل پا کستان کا قیمتی اثا ثہ ہے ، لیز پر دینے سے220 ملین ڈالر آ ئیں گے،،ہو ٹل کے فروخت کی قیا س آ رائیا ں ختم ہو گئی ہیں ۔

متعلقہ خبریں