لاہور ( اے بی این نیوز )آصف زرداری سے سابق پی ٹی آئی رہنما مہر عنصر رفیق کی ملاقات،پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کہا پیپلز پارٹی کے نظریئے کو آگے لے کرچلیں گے، چوہدری اشرف وڑائچ ،چوہدری انصر اور چوہدری حارث بھی پیپلزپارٹی میں شامل،آصف زرداری کابینظیر بھٹو شہید کی 70ویں سالگرہ پر لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ ،،،صدر پیپلزپارٹی لاہور کا جلسے کیلئے لبرٹی چوک سمیت دیگر مقامات کادورہ کیا۔















