فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سابق ممبرقومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے بھی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی تفصیلات کے مطابق رضا نصر اللہ فیصل آباد ڈویژن میں تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر تھے ، انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے 9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں، کچھ عرصے کیلئے سیاست سے علیحدگی اختیار کررہاہوں۔















