سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 جج حضرات کی ملاقات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 جج حضرات کی ملاقات،ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جو خشگوار ماحول میں ہوئی، جسٹس فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی چائے اور کافی سے تواضح کی۔