مقبوضہ کشمیرمیں کل جی ٹوئنٹی کانفرنس،صدر آزادکشمیر کی ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کی کال

مظفر آباد ( اے بی این نیوز     )مقبوضہ کشمیرمیں کل جی ٹوئنٹی کانفرنس،،،صدر آزادکشمیر کی ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کی کال،پریس کانفرنس میں صدر بیرسٹرسلطان نے کہا کشمیرمتنازعہ علاقہ،جی ٹوئنٹی جیسی کانفرنس کاانعقاد نہیں ہوسکتا،،،کل یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں مظاہروں کی کال دی گئی ہے،،،،مودی نے بھارت کی جمہوریت کے حوالے سے اپنے ہی ملک کو ایکسپوز کر دیا،انجمن تاجران مظفرآباد نے بھی کل شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔