اسلام آباد (اے بی این نیوز)سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں اربوں روپے کی منظوری کے لئے اجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس کل جمعہ کو گیارہ بجے ہوگا ، اجلاس میں سیلاب متاثرین کے منصوبے کے لئے 196ارب روپے سے زاہد کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہیں،جامشورو پاور کمپنی کے منصوبے کے لئے چودہ ارب روپے کی منظوری ایجنڈے میں شامل،صحت سہولت کارڈ کا پروگرام بھی سی ڈی ڈبلیو پی کے ایجنڈے میں شامل،نارووال میں سپورٹس سٹی کے منصوبے کے لئے 40کروڑ روپے کا منصوبہ بھی شامل ہیں۔
