اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری،ایڈووکیٹ جنرل کی سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہینِ عدالت کا نوٹس ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری،ایڈووکیٹ جنرل کی سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہینِ عدالت کا نوٹس ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد،، سپریم کورٹ کا آرڈر آنے دیں، ابھی تو رجسٹرار کی رپورٹ بھی نہیں آئی،،چیف جسٹس کے ریمارکس،،،کہا کیا واقعے کا پرچہ درج ہوا؟مقدمے کےاندراج میں تاخیر سے چیزیں خراب ہوجاتی ہیں،،کیس کی سماعت مئی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔