اہم خبریں

پی ٹی آئی کو بکھیرنے کی خواہش کرنے والے خود بکھر جائیں گے، شاہ محمود قریشی

ملتان ( نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کو بکھیرنے کی خواہش کرنے والے خود بکھر جائیں گے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے کیا،انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ملک میں انتشار کی سیاست کررہی ہے،پی ڈی ایم اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے،حکمرانوں نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔

متعلقہ خبریں