اسلام آ باد (اے بی این نیوز)عمران نیازی پر امن معاشرے میں انتشار کی علامت ہے ، سینیٹر پلوشہ خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت کو کمزور کرنے کے لیے عمران نیازی کو سیاست میں لایا گیا،عمران نیازی پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کا مجرم ہے ، عمران کو اسمبلی میں آنا نہیں تھا تو ضمنی انتخابات کیوں لڑے ،عمران نیازی سازش کے تحت ملک can کی معیشت کو تباہ کر رہا ہے، عمران نیازی کو ہونے والی غیر ملکی فنڈنگ کے اثرات سامنے آ چکے ہیں۔
