بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کیلئےIMF, Pakistan ایک اور بڑی مالی قسط کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مجموعی طور پر 1.2 ارب ڈالر Dollar Loan جاری کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔
امریکہ پریشان، ایران کی پاس کتنے میزائل اور لانچر ہیں،بتا دیا، آپ بھی جا نئے تفصیل
رپورٹس کے مطابق پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت اس مرحلے میں تقریباً ایک ارب ڈالر کی فوری ادائیگی بھی شامل ہوگی، جو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اور معاشی استحکام کیلئے اہم قرار دی جا رہی ہے۔















