اہم خبریں

ایران امریکہ مذاکرات،36 سے 72 گھنٹے اہم،بڑے بریک تھرو کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (     trump  )نے نیویارک پوسٹ سے گفتگو میں کہا ہے کہ آئندہ 36 سے 72 گھنٹوں کے دوران مذاکرات میں اہم پیش رفت متوقع ہے، جبکہ ایران (        iran)کے ساتھ بات چیت کے دوسرے مرحلے کے لیےاچھی خبربھی سامنے آ رہی ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ صورتحال ابھی مکمل طور پر مستحکم نہیں۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوج کو ہدایت دی گئی ہے کہ موجودہ ناکہ بندی جاری رکھی جائے اور ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری برقرار رکھی جائے۔ ان کے مطابق جنگ بندی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ایران اپنی واضح تجاویز پیش نہیں کرتا۔

مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اس پورے خطے میں اب بھی ایک اہم ثالثی کردار ادا کر رہا ہے، جو کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھا رہا ہے۔ایک اہم دعوے میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں تین جہازوں پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد خطے میں سیکیورٹی صورتحال مزید حساس ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں