وائرل پوسٹ پر خاموشی ٹوٹ گئی، سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبر پر وضاحت سامنے آ گئی سوشل میڈیا پر ایک وائرل پوسٹ نے ہلچل مچا دی تھی جس میں معروف اینکر Iqrar ul Hassan کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ انہوں نے اے آر وائی نیوز کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹرمپ کا پاکستان آنے کا اعلان، جا نئے کس شرط پر
یہ خبر تیزی سے مختلف پلیٹ فارمز پر پھیل گئی اور صارفین کی بڑی تعداد اس پر تبصرے کرتی نظر آئی۔ اب وہ سیاست میں جا رہے ہیں اس لئے دہا ئیوں پر مشتمل ناطہ ختم کر رہا ہوں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس وضاحت کے بعد ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے، جہاں کچھ لوگ وضاحت کو سراہ رہے ہیں















