قلات ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ، زلزلے کا مرکز قلا ت سے جنوب مشرق میں 27 کلومیٹر دور تھا۔
مزید پڑھیں :ایران نے تباہی پھیر دی، اہم اسرائیلی کمان مراکز اڑا دیئے، امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ،قطر میں امریکی ایئربیس پر حملہ