اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کتنے دن سکول و کالج بند رہیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور،راولپنڈی سمیت پنجاب کےتعلیمی اداروں میں عیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کر دیا گیا۔ و زیرتعلیم پنجاب نے چھٹیوں کا اعلان کرتے ہو ئے بتا یا کہ
تعلیمی اداروں میں عیدکی تعطیلات28مارچ سے2اپریل تک ہوں گی۔

مزید پڑھیں :عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے،ہمیں کوئی ایک دفعہ آکے بتائے وہ عمران خان سے کیا چاہتے ہیں،علیمہ خان

متعلقہ خبریں