اسلام آباد(اے بی این نیوز)پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی کا امکان،ٹیکس ریٹس میں کمی کا مقصد پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانا ہے، فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس 4 فیصد سے کم کرکے صفر اعشاریہ 5 فیصد کرنے کی تجویز
،ٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کواعتماد میں لیاجائےگا،دس کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی پر ٹیکس میں نمایاں کمی متوقع،ایف بی آر نے ٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے تجاویز پر کام شروع کر دیا،
کوئٹہ زلزلے سے لرز اٹھا،3.7 شدت ریکارڈ، شہریوں میںخوف وہراس پھیل گیا















