اہم خبریں

امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کیخلاف اکسایا جا رہا ہے،وزیرداخلہ محسن نقوی

ہیوسٹن ( اے بی این نیوز     )امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کیخلاف اکسایا جا رہا ہے،سیاست کریں لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ پاکستان کا نقصان ہو،وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو،کہا دہشت گردی صرف پاکستان کی لڑائی نہیں یہ سب کی مشترکہ لڑائی ہے، پاکستان کے خلاف جو بھی ہتھیار اٹھائے گا اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،

امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں انتہائی مثبت رہیں،دورہ امریکہ کے دوران چین کیخلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی ، مخالفین ’زہریلا پروپیگنڈا‘کر رہے ہیں،ایسے پروپیگنڈے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

متعلقہ خبریں