اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی دور میں معیشت کو تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ انتھک محنت سے ملک کو معا شی تر قی کے ٹر یک پر ڈال دیا۔ وزیر اعظم شہبا ز شر یف کا کابینہ اجلاس سے خطاب کہا ۔ یورپ کےلیے پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں۔ یورپ کےلیےپروازیں بحال ہونے پرپوری کابینہ کومبارکبادددیتاہوں۔ بہت جلد لندن کےلیےبھی ہماری پروازیں بحال ہونگی۔ پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے بڑے چیلنجز ہیں۔ صوبوں کو وفاق کے ساتھ ملکر تعلیم کے میدان میں درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہے۔ تعلیم قومی خدمت۔
اس شعبے میں مزید بہتری لانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ کرم میں حالات بہتری کی طرف آرہے ہیں۔ امید ہے تمام سٹیک ہولڈرز ملکرمن کو برقرار رکھیں گے۔ فنتہ الخوارج کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ امن قائم ہوگا۔ فتنہ الخوارج ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیں گے۔ ۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں توانائی کے شعبے میں بھی اقدامات نہیں کئے گئے۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لاحہ عمل وضع کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں :آسٹریلیا سے شکست کا غصہ، بی سی سی آئی نے بھارتی کرکٹرز اور اہلخانہ پر پابندی لگانے پر غور