اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب ،بابراعظم اور کامران غلام شامل ۔
محمد رضوان ،سعود شکیل ،سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی شامل۔ نسیم شاہ ،خرم شہزاد اور محمد عباس فائنل الیون میں شامل ہیں
مزید پڑھیں :عمران خان پر کرپشن ،بغاوت و دیگر چارجز ہیں،امریکا کو ہماری خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا،سینیٹر طلال چودھری