اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ لوگوں کو اُٹھایا، پیسہ لگایا، اب کوئی وضاحت نہیں ہوگی۔ اب کوئی وضاحت نہیں ہوگی جس نے جو الزام لگانے ہیں لگاتا رہے۔
کوئی آئے یا نہ آئے 26ویں ترمیم پاس ہونے جارہی ہے۔
اسلام آباد:آجائیں گے تو عزت بچ جائے گی۔ نہیں آئیں گے ترمیم ہو جائے گی،عزت نہیں رہے گی۔ ہیروسے زیرو ہونے میں دیر نہیں لگتی۔
مزید پڑھیں :مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی وفدکی ملاقات ختم،کچھ دیر بعد واپس آئیں گے، صاحبزادہ حامدرضا