اہم خبریں

تمام سیاسی جماعتوں کومشاورت کی مکمل آزادی حاصل ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کیلئے جو بھی ہورہاہے وہ ملک کیلئے بہترہے۔ بانی پی ٹی آئی ملک میں امن نہیں انتشار چاہتے ہیں۔
منصوبہ سازی کے تحت ملک کوکمزور کیاجارہاہے۔
بانی پی ٹی آئی نے اسرائیل کے خلاف کبھی بات تک نہیں کی۔ پی ٹی آئی نے فلسطین کیلئے منعقدکی گئی اے پی سی میں شرکت تک نہ کی۔ تمام سیاسی جماعتوں کومشاورت کی مکمل آزادی حاصل ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کیساتھ مشاورت مکمل ،تفصیلات پریس کانفرنس میں دینگے، بیرسٹر گوہر

متعلقہ خبریں