اہم خبریں

عام آدمی مہنگائی اور بدامنی سے تنگ آگیا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عام آدمی مہنگائی اور بدامنی سے تنگ آگیا ہے۔ موجودہ اسمبلی میں عوام کے نمائندے نہیں ہیں۔
ہم اسمبلی میں اپنا اپوزیشن کا رول ادا کررہے ہیں۔
حکومت ہماری مخصوص نشستیں چھیننے کی کوشش کررہی ہے۔ یہ عدلیہ کے احکامات کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ کل کور کمیٹی اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورہ لندن مکمل کرکےکل نیویارک پہنچیں گے

متعلقہ خبریں