اسلام آباد (اے بی این نیوز)این ڈی ایم اےنےخیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کیلئے الرٹ جاری کر دیا۔
این ڈی ایم اے کے مطابق پہاڑی علاقوں میں گلیشئرزپگھلنے کا عمل تیز ہونے کا خدشہ ہے۔
17سے23جولائی ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان ہے۔
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی الرٹ رہیں۔
مزید پڑھیں :مریم نواز نے صوبہ بھر سے سیکیورٹی صورتحال پر ہر گھنٹے بعد رپورٹ طلب کرلی