اہم خبریں

دو ماہ سے مل بیٹھنے کی بات کر رہا ہوں،پی ٹی آئی کےپاس جانے کو تیار ہوں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) راہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہتک عزت قانون مس یوزنہ ہو اس پر بات ہونی چاہیے ۔

مزید پڑھیں :دونوں جانب سےآج ٹی اوآرزبن رہےہیں،مسئلہ حل ہورہاہے، رؤف حسن

2ماہ سے مل بیٹھنے کی بات کر رہا ہوں، جو اب آتا ہے آپ سےبات نہیں کرینگے۔

مزید پڑھیں :مراد سعید باہر آئیں گے یا نہیں،عمران خان نے خاص ہدایات جاری کردیں ،جانئے کیا

پس پردہ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔

پی ٹی آئی کے لوگوں کےپاس جانے کو تیار ہوں۔

مزید پڑھیں :عمران خان مذاکرات کیلئے تیار، پی ٹی آئی نے سیز فائر کا مطالبہ کر دیا
پی ٹی آئی والےمیرے پاس آئیں تومیرے لئے اعزاز ہو گا۔

متعلقہ خبریں