اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی،دوران کارروائی 70 لاکھ سے زائد مالیت کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپس برآمد،
مزید پڑھیں :وزیرِاعظم کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو
ترجمان کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں موبائل فون، لیپ ٹاپس برآمد،ملزمان فلائٹ
مزید پڑھیں :پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ’ میری آواز ‘‘کا افتتاح
نمبر ای ڈی 211 کے ذریعے دبئی سے پاکستان پہنچے تھے،ملزمان نے خفیہ خانوں میں موبائل فون چھپائے ہوئے تھے،ملزمان دوران امیگریشن پوچھے گئے سوالات پر حکام کو مطمئن نہ کر سکے،ملزمان کو مزید کارروائی کیلئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔