اہم خبریں

حکومت کوعوامی مسائل سےسروکارنہیں، شوکت بسرا زرداری نےشوکت بسراکوبنایا، شاہدہ رحمانی مل بیٹھ کرریفارمزکرناہوں گی،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہنماتحریک انصاف شوکت بسرا نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت جعل سازی کانظام چل رہا ہے،عوام نےان لوگوں کوووٹ ہی نہیں ڈالا،حکومت کوعوام کےمسائل سےکوئی سروکارنہیں،اسی طرح نظام چلاناتھاتوالیکشن کرانےکاکیافائدہ ہوا،حکومت عوام کےووٹ کےذریعےاقتدارمیں آتی ہے،ملکی معیشت اس وقت زبوں حالی کاشکارہے،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت نےجوقرضے لیے ان کاسوداتارنےکیلئےبھی قرضہ لیاجارہا ہے،میاں جاویدلطیف نےالیکشن کےحوالےسےسنگین الزامات

مزید پڑھیں :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نظر ہو نے کا خدشہ
لگائے،رہنماپیپلزپارٹی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ شوکت بسراکوبنانےوالےآصف علی زرداری تھے،انسان کواپنےمحسن کوہمیشہ یادرکھناچاہیے،صدرآصف علی زرداری کےدورمیں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا،
پیپلزپارٹی نےہمیشہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئےکام کیا،پیپلزپارٹی کےورکرزنےہمیشہ عدالتوں کاسامناکیا،ہم نےکبھی فوجی تنصیبات پرحملےنہیں کیے،جمہوریت پریقین رکھنےوالی جماعت بات چیت پریقین رکھتی ہے،ملک کوچلانےکیلئےمفاہمت بہت ضروری ہے،پیپلزپارٹی کابینہ کاحصہ نہیں،حکومت کوسپورٹ ضرور کررہےہیں،،جمان وفاقی حکومت بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر ، نوجوان جاں بحق

پیپلزپارٹی اورایم کیوایم ہماری اتحادی جماعتیں ہیں،راناثنااللہ کےبیان کوصحیح طرح سےسمجھنےکی ضرورت ہے،ہرسیاسی جماعت کا اپنانقطہ نظرہوتاہے،ہرسیاسی جماعت کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں،
ہم نےماضی میں معیشت کوٹھیک کرکےبھی دکھایا ہے،ملک میں سرمایہ کاری آرہی ہے حالات بہترہوں گے،ایک سیاسی جماعت نہیں چاہتی ملکی معیشت بہترہو،سیاست میں کوئی چیزحرف آخرنہیں ہوتی۔
ہمیں مل بیٹھ کرریفارمزکرنی ہوں گی،تمام جماعتوں کودعوت دیتےہیں آئیں ملک کیلئےاکٹھابیٹھ کرفیصلہ کریں۔

مزید پڑھیں :وزارت داخلہ نے اڈیالہ جیل پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا

متعلقہ خبریں