اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ دھرنا کس کے کہنے پر کرایاگیاتھا، کمیشن نے مجھے صرف ایک بار بلایاتھا، دوبارہ رابطہ نہیں
مزید پڑھیں :پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام4بجےہوگا
کیا،سپریم کورٹ بلائیں گے تو جو معلومات ہوگی بتادوں گا، پنجاب حکومت نے دھرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،پنجاب حکومت ماڈل ٹاؤن واقعے سے مفلوج ہوگئی تھی، وی ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں
مزید پڑھیں :ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو آئین کی ترامیم کی طرف نہیں جانا چاہیے،ترامیم کے طرف جائیں گےتو مشکلات کا سامنا ہوگا،لوگ ابھی تک جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن نہیں بھول پائے۔
مزید پڑھیں :کیسپرسکی نے انٹرنیٹ صارفین کو نشانہ بنانے والے وائرس کی 100 نئی اقسام کا انکشاف کر دیا