اہم خبریں

لوگوں کی عزت وآبروکےساتھ مددکرنی چاہیے، اظہرصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اے بی این کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ میں رہنماتحریک انصاف اظہرصدیق نے کہا کہ لوگوں کوآٹےکی لائنوں میں لگاناتوہین عدالت ہے،لوگوں کی عزت وآبروکےساتھ مددکرنی چاہیے،لوگوں کےاکاؤنٹس میں پیسےٹرانسفرکرکےان کی مددکی جا ئے،ن لیگ نےنگران حکومت کےافسران کوتبدیل نہیں کیا،ان لوگوں نےملک کوتباہ وبربادکردیا،
مزید پڑھیں :ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،وزیر اعظم

یہ لوگ دھاندلی کےنتیجے میں قوم پرمسلط کیےگئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاوزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں نہ جاناٹھیک تھا،کرپٹ سیاستدانوں نےآج تک ملک کوکیادیاہے؟ووٹ کو عزت کا نعرہ لگانے والے آج کیا کررہےہیں؟،بانی پی ٹی آئی کوجھوٹےکیسزمیں جیل میں ڈال دیاگیا،،یہ لوگ جس طرح حکومت چلانے کی کوشش کررہے ہیں ایسےنہیں چلےگی،پی ڈی ایم حکومت ملک کوتباہی کےراستے پرلےکرجارہی ،رہنما
مزید پڑھیں :عرب امارات کا ویزہ اب 30 کے بجائے 5 دن میں ملے گا
پیپلزپارٹی تیمورتالپور نے کہا کہ ہم محدودوسائل کےباوجود عوام کی مددکررہےہیں،عوام کوسہولیات پہنچانےکیلئےبہتراقدامات کررہے ہیں،رمضان المبارک کےدوران شہریوں کوریلیف پیکج فراہم کریں گے،بانی پی ٹی آئی کےدورمیں سیاسی قائدین کےساتھ زیادتیاں کی گئیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےآتے ہی دھمکیاں د یناشروع کردیں،2018میں دھاندلی کرکےتحریک انصاف کواقتدارمیں لایاگیا،ہمارے قائدین اورسیاسی
مزید پڑھیں :رمضان المبارک ،کن اوقات کے درمیان گیس ملے گی ،جانئے
ورکرز کوگرفتارکیاگیا،ہم نےپی ٹی آئی کےدورمیں بہت کچھ برداشت کیا،ہم نےتمام مصائب کےباوجودپارلیمنٹ میں جانامناسب سمجھا،پی ٹی آئی کےپاس بھی پارلیمنٹ میں جانےکےعلاوہ کوئی راستہ نہیں،رہنماجےیوآئی کامران مرتضیٰحکومت کی جانب سےمولانافضل الرحمان پرتنقیدکی جارہی ہے،مولانافضل الرحمان جب پی ڈی ا یم کے سربراہ تھےتوکیاوہ حق پر تھے؟،حکومت حقائق کوتسلیم کرنےکےبجائےجےیوآئی پرتنقیدکررہی ہے،

مزید پڑھیں :عرب امارات کا ویزہ اب 30 کے بجائے 5 دن میں ملے گا

مولانافضل الرحمان اصولی سیاست کررہےہیں،سربراہ جےیوآئی الیکشن میں دھاندلی کےحوالےسےبات کررہے ہیں،مولانافضل الرحمان کل بھی حق پرتھےاورآج بھی حق پرہیں،مولانا فضل الرحمان نے کہا اگر میرے بس میں ہوتا تو ووٹ محمود اچکزئی کو دیتا ،مخصوص نشستوں کےحوالےسےآئین میں سب درج ہے،الیکشن میں جسےزیادہ ووٹ ملے مخصوص نشستوں پران کاحق ہے۔

مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار
رہنمان لیگ رانااحسان افضل نے اظہار خٰال کرتے ہو ئے کہا کہ کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کوریلیف پہنچانےکیلئےاقدامات کررہی ہے،رمضان المبارک میں عوام کیلئےبہترین پیکج کااعلان کیاگیا،سیاسی مخالفین ہمارےہراچھےکام پرتنقیدکرتےہیں،پی ٹی آئی کامقصدملک میں صرف انتشارپھیلاناہے،2018میں بدترین دھاندلی
مزید پڑھیں :نایاب سرمئی وہیل 200 سال بعددوبارہ نمودار

کی گئی اس کےباوجودہم اسمبلی میں آئے،تحریک انصاف نےاپنےدورحکومت میں اداروں کوتباہ کیا،تحریک انصاف کوالیکشن کےحوالےسےتحفظات ہیں توقانونی راستہ اختیارکریں،تحریک انصاف الیکشن کمیشن سےرجوع کرے،سوشل میڈیا کو ڈاؤن نہیں کرنا چاہیے،ہماری حکومت ملک کوترقی کےراستےپرگامزن کرےگی۔

متعلقہ خبریں