پنجاب میں نمونیا کے وار جاری،مزید 9 بچے دم توڑ گئے

لاہور( نیوز ڈیسک) پنجاب میں نمونیا کی صورتحال برقرار ہے،مزید 9 بچے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں،ذرائع کے مطابق پنجاب میں
مزید پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

گزشتہ 24 گھنٹوں کو دوران نمونیا کے 733 جبکہ لاہور میں 197 کیسز رپورٹ ہوئے،لاہور میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک ہلاکت

رپورٹ ہوئی،پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 362 اموات اور لاہور میں 62 اموات رپورٹ ہوئیں۔