اہم خبریں

لاہور دنیاکا آلودہ ترین شہر ،کراچی کا ساتواں نمبر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا بھر میں پہلے نمبرپرآگیا۔ ائر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار
مزید پڑھیں:ن لیگ ایم کیو ایم سےکیا درخواست کر یگی ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

خطرناک حد تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ کیا گیا جو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سب سے زیادہ ہے،اسکے علاوہ کراچی
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے جسکا ائیرکوالٹی انڈیکس 173ریکارڈ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں