اہم خبریں

پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”راء“ ملوث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”راء“ ملوث، بلوچستان کے علاقے ”مچھ“ میں دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ پسپا،،حملے کی ذمہ داری بھارتی سپانسرڈ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے

فوری قبول کر لی،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ،، جب مچھ حملہ جاری تھا، را سے جڑے اکاؤنٹس نے سب سے پہلے حملے کی خبر اپنے اکاؤنٹس سے جاری کی

متعلقہ خبریں