اہم خبریں

پاکستان معاشی بحران کاشکارہے، راناثنااللہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز    )رہنمامسلم لیگ ن راناثنااللہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت معاشی طورپربحران کاشکارہے،مہنگائی نےمزدوراورسفیدپوش آدمی کوپریشان کررکھاہے،2013میں بھی ملک کےحالات ایسےتھے،نوازشریف نےعوام سےاعتمادکرنے کوکہا وہ جلسہ سے خطاب کرہے تھے انہوںنے کہا کہ 2017تک ہم نے دہشتگردی اورلوڈشیڈنگ پرقابوپایا،پاکستان مزیدترقی کرنےجارہاتھا کہ ایک سازی کی گئی،فیصل آباد:9مئی کویہ لوگ پاکستان کی ریاست پرچڑھ دوڑے۔

متعلقہ خبریں