اہم خبریں

بھارتی حکومت کا دواساز کمپنیوں پر عالمی معیار اپنانے کیلئے زور

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں تیار کی جانے والی دوائوں سے بیرون ملک متعدد اموات کے بعد عالمی ادارہ صحت کے کہنے پر بھارتی حکومت نے اپنے ہاں دواسازی کے حوالے سے عالمی معیارات اپنانا ناگزیر قراردے دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مرکزی حکومت کے ہفتے کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ بھارت کے تمام دواساز اداروں کو عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیارات اپنانا ہی پڑیں گے۔

متعلقہ خبریں