ایرانی بحری فوج نے دعویٰ کیاIran ہے کہ “اوشین کوئی” نامی تیل بردار جہاز Oil Tanker کو خصوصی کمانڈو کارروائی کے بعد قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق جہاز ایران کے قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا Strait of Hormuzجس کے بعد فوری ایکشن لیا گیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں، جا نئے کتنا مہنگا ہو نے جا رہا ہے؟
ایرانی بحری فوج کے بیان کے مطابق کارروائی انتہائی منظم انداز میں کی گئی جہاں کمانڈوز نے سمندری آپریشن کے دوران جہاز کا کنٹرول سنبھالا۔ حکام نے مزید تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کیں، تاہم اس واقعے کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔















