سری نگر ( اے بی این نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ،،نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے پانچ سال بعد کل ہزاروں
مزید پڑھیں :ملک میں صدارتی نظام کی کوئی جگہ نہیں،مولانافضل الرحمان
فوجیوں کے کڑے پہرے میں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے ، ،نریندرہ مودی نے 5 اگست 2019 کو کشمیری سے انکی ریاست ، وطن اور حقوق چھین لئے تھے،،بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر سے قبل وادی کشمیر میں
مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن نے ناانصافی کی انتہا کر دی ،پرویزالہی
ہائی الرٹ،سخت حفاظتی اقدامات،،مقبوضہ کشمیر میں ڈرون کے ذریعے نگرانی بڑھا دی گئی،،مزید چیک پوسٹیں اور ناکے لگا دئے گئے ،ہائی سکول کے طلبا کے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ،بخشی سٹیڈیم میں مودی کی ریلی کے
مزید پڑھیں :عوامی ایکشن کمیٹی کا بجلی بلوں میں ہوشرباء ٹیکسز کیخلاف ریاست گیر احتجاج، لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان
لیے اضافی سکیورٹی افسران تعینات،،سرکاری ملازمین اور انکے اہل خانہ کو ریلی میں شرکت کی ہدایت ،،ملازمین کو صبح چار بجے سرکاری گاڑیوں کے ذریعہ اٹھایا جائے گا اور وہ پنڈال میں کھانے کا سامان یا بیگ نہیں لا سکیں گے ،،
مزید پڑھیں :مقبوضہ کشمیر؛ طوفانی بارشیں ، لینڈ سلائیڈنگ ، 6 افراد جاں بحق،انفراسٹریکچر تباہ