اہم خبریں

جج دھمکی کیس،عمران خان کےایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جج کو دھمکی دینے کا کیس:سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالتمیں پیش نہیں ہوتے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دونگا۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں