اہم خبریں

میاں محمد نوازشریف 11 اپریل کو جدہ جائیں گے، مریم نواز سمیت اہم لیگی رہنماؤں سے ملاقات متوقع

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف 11 اپریل کو جدہ جائیں گے ،مریم نواز سمیت اہم لیگ رہنماء بھی جدہ پہنچیں گے ، ملاقات میں اہم فیصلے متوقع۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمد نواز شریف 11 اپریل کو پوری فیملی کے ہمراہ جدہ پہنچیں گےتین دن جدہ میں رہنے کے بعد مکہ مکرمہ جائیں گے 15 اپریل کو روضہ رسولؐ پر خاضری بھی دیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بھی اہم لیگی قیادت کے ہمراہ جدہ جائیں گیں ۔

متعلقہ خبریں