اہم خبریں

نئے چیئرمین نیب کیلئے تین نام سامنے آگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )آفتاب سلطان کے استعفے کے بعدحکومت کانئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کافیصلہ،تین ناموں پر غور،،،سابق وفاقی سیکرٹری عرفان الہٰی،سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان،سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کے ناموں پرغورکیاجارہاہے۔

متعلقہ خبریں