اسلام آباد(اے بی این نیوز)عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت، جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان رشید نے کی سابق وزیر اعظم عمران خان ،پرویز خٹک اور شیخ رشید کی جانب سے بریت کی درخواست دائر عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کی جانب سے طبی بنیادوں پر عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرپرویز خٹک،سیف اللہ نیازی اور راجہ خرم نواز عدالت کے روبرو پیش نعیم حیدر پنجوتھہ کی جانب سے وکالت نامہ جمع کروادیا گیاکیس میں شریک دیگر ملزمان کی پیشی تک سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔















