اہم خبریں

بڑا اضافہ،سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

کراچی (اے بی این نیوز) ملک میں فی تولہ سونا 4500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4500 روپے اضافے سے 56062 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت 38,058 روپے اضافے سے 433,866 روپے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں‌:بڑا مقابلہ،ڈونلڈٹرمپ اور پوپ لیون آمنے سامنے

متعلقہ خبریں